راجن
پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیمی اداروں کی موسم
سرماکی تعطیلات میں تو سیع کے اعلان کے بعد دانش سکول کے طلباء کی چھٹیوں
میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یہ بات پرنسپل دانش سکول فاضل پور لیفٹیننٹ کرنل
(ر)حسن خاور محمود نے ایک بیان میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ طلباء کے والدین
کو بتایا جاتا ہے کہ اب سکول 4جنوری کی بجائے 11جنوری کو اپنے بچوں کو
سکول پہنچائیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سکول میں سیکیورٹی کے حوالے سے
حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر بنادیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی
سے استفادہ کیا جا رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment