راجن
پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )کاشت کی معاونت اورحوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے گنا
کا شت کا روں کی خو شحا لی کے لئے انڈ س شو گر ملز کو ٹ بہا در نما یا ں
کر دار ادا کر رہی ہے ۔پر مٹ کی کمپیو ٹر ائز ڈ فرا ہمی میر ٹ کی بنیا د پر
کی جا رہی ہے کہ کسی کا شت کا ر کی حوصلہ شکنی نہ ہو ۔ان خیالات کا اظہا ر
جنرل منیجر کین انڈ س شو گر ملز سر دار ثنا ء اللہ خا ن نیا زی نے صحا
فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ گنا کی کٹا ئی کاعمل پر مٹ
کے حساب سے کیاجا ئے تا کہ گنا سوکھ نہ جائے اور کا شت کا ر کا ما لی نقصا
ن نہ ہو کہ ۔ضلع را جن پور کی تعمیر وتر قی اور بے روز گا ری کے خا تمہ
میں انڈ س شو گر ملز کلید ی کر دار اداکر رہی ہے ۔کا شت کا ر حضر ات پر
یشان نہ ہوں ان کے ہرنقصان کا ازالہ کیا جا ئیگا ۔اس مو قع پر سردار سجا د
احمد خان دریشک،ملک غلام رضا کھیا را اور دیگر اہلکا ران بھی مو جو د تھے۔
0 comments:
Post a Comment