را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کچہ کے علا قہ میں جرائم کا خا تمہ اور سر کل
روجھان کو کر ائم فر ی تحصیل بنادیا گیا ہے ۔سکو لوں میں سیکو رٹی کے انتظا
ما ت سخت کر دیئے۔مو با ئل گشت ٹیمیں دن را ت جد وجہد میں معر وف ہیں ۔ان
خیالا ت کا اظہا ر D.S.P سر کل روجھا ن فضل الر حما ن خان نے میڈیا کے نما
ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کروجھان کچہ کا علا قہ
جو کہ عر صہ دراز سے نو گو ایر یا بنا ہو ا تھا امن کی ،جگا ہ بنا دیا گیا
ہے D.P.O را جن پور زا ہد محمود گو ندل کی کا میا ب حکمت عملی اور نڈر قیا
دت کی بد ولت پورا ضلع کرا ئم فر ی زون بن چکا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے
جواب میں کہا کہ ملک بھر کی طر ح سر کل روجھان کے تمام تعلیمی اداروں کی
سیکو رٹی انتہا ئی سخت کر دی گئی ہے جبکہ مشکو ک افر اد پر کڑی نظر رکھی جا
رہی ہے موبا ئل گشت ٹیمیں دن را ت گا ڑیوں کی چیکنگ اور داخلی اور خا رجی
را ستوں کی نگرا نی کر رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پو لیس عوام کے جا نومال
کی محا فظ ہے ۔عوام کو پر امن ما حول فرا ہم کرنا ہما ری ذمہ دار ی ہے۔
0 comments:
Post a Comment