راجن پور(ڈسٹرکٹ ر پورٹر )نیشنل بنک راجن پور کے آفیسر شعیب قریشی کی
پروموشن کر کے منیجر آپریشن راجن پورنیشنل بنک میں تعینات کردیا گیا ہے ان
کی تعیناتی سے راجن پور کے اکاؤنٹس ہولڈر کے مسائل حل ہونگے ۔ ان کی
پروموشن پر تمام بنک ملازمین نے انہیں مبارک باد دیں ہیں۔
0 comments:
Post a Comment