راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے
طرف سے ٹی ایم اے،محکمہ تعلیم ،پولیس،ریسکیو،محکمہ اطلاعات، سول ڈیفنس،اور
محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ۔ ڈی سی او نے کہا
ہے کہ تمام محکمے اپنے فرائض ادا کریں ۔
0 comments:
Post a Comment