را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) خوا جہ غلام فر ید ؒ کی عر س کی تجا رتی اور ثقا
فتی تقر یبا ت پر پا بند ی کے خلاف سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے زیر
اہتما م سینکڑ وں کا ر کنوں کا مٹھن کو ٹ میں احتجا جی مظا ہر ہ ،دھر
نا،سرا ئیکی صو بہ کی حما یت میں شد ید نعر ے با زی ۔تفصیل کے مطا بق سرا
ئیکستا ن قومی اتحا د کے سر براہ خوا جہ غلام فر ید کو ریجہ نے شر کا ء سے
خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حضر ت خوا جہ غلام فر ید ؒ کے عر س پر ثقا فتی
اور تجا رتی پا بند یوں کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے پنجا ب حکو مت مقصبا
نہ سلو ک کر تے ہو ئے سا ت کر وڑ سر ائیکی عوام کے سا تھ ظلم ڈھا رہے ہیں
۔جمعیت علما ء اسلا م (ف) کے رہنما مولا نا عز یز الر حما ن درخواستی نے
کہا ہے کہ حضر ت خو اجہ غلا م فر ید ؒ عا لم اسلام کے عظیم رہبر و رہنما
تھے وہ عظیم شا عر تھے حضرت خوا جہ غلا م فر ید ؒ کی شخصیت کو متنا رعہ نہ
بنا یا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام زبا نوں اور قوموں کا احترام کیا
جا ئے سرا ئیکی وسیب کے حقوق کیلئے خواجہ غلام فر ید کو ریجہ کا سا تھ دیں
گے سرا ئیکی الیکشن کمیٹی کے مر کز ی چیئر مین اور پیپلز پارٹی کے رہنما
را شد عز یز بھٹہ نے کہا کہ ملک کے چا روں صو بے زبا ن ،ثقا فت اور کلچر کی
بنیا د پر قا ئم کیے گئے ہیں اب سرا ئیکی صو بہ کے قیا م پر اعتر اض نہ
کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ پڑ ھے لکھے سرا ئیکی نو جو انوں کیلئے روز گا ر
کے درواز ے بند کر دے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حضر ت خوا جہ غلام فر ید ؒ
کے عرس پر تجا ر تی اور ثقا فتی پا بند یاں پنجا ب حکو مت کا مقصبا نہ رویہ
ہے انہوں نے کہا کہ حضرت خوا جہ غلام فر ید ،مولا نا عبید اللہ سند ھی اور
مو لا نا عبد اللہ درخواستی کے حوالے سے تعلیمی نصا ب میں مضا مین شا مل
کیے جا ئیں ملکی استحکا م کیلئے سرا ئیکی صو بہ بنا یا جا ئے
0 comments:
Post a Comment