راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈی سی او غازی امان اللہ نے ضلع راجن پور کی
حدود میں ملکی صورتحال کے پیش نظر خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کے موقع
پر جھمر تاڑی، کسی قسم کے ٹینٹ لگانے اور کسی جگہ پر اجتماع کرنے پر پابندی
عائد کر دی ہے ۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی
جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment