Feature Top (Full Width)

Wednesday, 7 January 2015

تحر یک انصا ف ملک میں عد ل وانصا ف کی حکمرانی چا ہتی ہے بیر سٹر علی رضا خان در یشک

را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایم پی اے تحر یک انصا ف بیر سٹر علی رضا خان در یشک نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف ملک میں عد ل وانصا ف کی حکمرانی چا ہتی ہے اور ملک میں یکساں نظام کی خو ایا ں ہے ۔طبقا تی فر ق کے خا تمہ کے لیے عمر ان خان کی جد وجہد ضر ور رنگ لا ئے گی ۔انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کے دھر نوں کی وجہ سے پٹر ولیم اور بجلی کی قمیتوں میں کمی واقع ہو ئی ہے جو کہ عوام کے لئے ایک تحفہ ہے عوام عمران خان کو اپنا نجا ت دہند ہ سمجھتے ہیں ۔انشا ء اللہ تحر یک انصا ف آئند ہ الیکشن میں کا میا بی کے جھنڈ ے گا ڑ ھے ہو ئے اپنی حکو مت قا ئم کر لے گا اور عوامی راج قا ئم ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ نو جوان طبقہ تحر یک انصا ف کا ہراول دستہ ہے اور قا ئد تحر یک انصا ف عمران خان ہے والہا نہ لگا ؤ رکھنا ہے ۔تحر یک انصا ف ملک کی مضبو ط اور مقبول جما عت بن کر سا منے آگی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers