راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار راجن پور کے انتخابات آج بروز ہفتہ
ہوں گے پولنگ صبح نوبجے سے شروع ہو کر بغیر کسی وقفہ کے شام چار بجے تک
جاری رہیگی راجن پور بار الیکشن میں چوہدری محمد نعیم ثاقب اور ریاض احمد
دریشک کے درمیان صدارت کا مقابلہ ہے جبکہ عبدالمتین اور ملک سعید احمد جھرڑ
جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لئے مدِ مقابل ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment