Feature Top (Full Width)

Wednesday, 7 January 2015

گشت کے نظام کو موثر بنا نے کے خا طر خواہ نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں آصف رشید

را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سب ڈوثیر نل پو لیس آفسیر صد ر را جن پور آصف رشید نے کہا ہے کہ را جن پور صدر کے علا قہ کو جرا ئم سے پا ک کر دیا گیا ہے ۔گشت کے نظام کو موثر بنا نے کے خا طر خواہ نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں مو جو دہ حا لا ت کے پیش نظر حسا س مقا ما ت کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے ۔مو با ئل گشت ٹیمیں مشکو ک افر اد پر کڑی نظررکھے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ قا نون سب کے لئے برابر ہے امن وامان کے قیا م اور جرائم کے خا تمہ کے لئے کو ئی دبا ؤ قبول نہیں کیا جا ئیگا ۔ضلع را جن پور کے علما ء کرام اور صحا فیوں نہا یت تعا ون کر نیو الے ہیں صحا فیوں کی بر وقت نشاند ہی ہے ہمیں جر ائم تک پہنچنے میں مد د ملتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عوا م کو چا ہیے کی دہشت گر دی اور جرا ئم کے خا تمہ کے لئے پو لیس اور انتظا میہ سے مکمل تعا ون کر یں ۔اپنے اردگر د کے ما حول پر نظر رکھیں ۔فر قہ وارانہ گفتگو سے اجتنا ب کیا جا ئے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers