را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) مر کز ی نعت ﷺ کمیٹی کا اجلا س بسلسلہ جشن عید
میلا دالبنیﷺ چیئر مین الحا ج عبد الر شد انجم کی صد ارت منعقد ہو ا جس میں
ٹی ایم اے راجن پور کے اشتر اک سے 24 ویں سا لا نہ عظم الشا ن محفل نعت ﷺ
کے انتظا مات کو حتمی شکل دی کہ سا لانہ محفل نعت ﷺ حسب سا بق شا یا ں شا ن
طر یقے سے 12 ربیع الا ول ) 4 جنور ی 2015 ) بوقت بعد نما ز عشا ء سبز ہ
زار بلد یہ را جن پورمیں منعقد ہو گی جس میں ملک کے معر وف نعت ﷺ خواں صا
جنر ادہ ڈاکٹر سید شکیل احمد کاظمی ،محمد جمیل عطا ری قا ردی ،قا ری منصو
ری حسین مہر وی ،یا سر علی قر یشی ،شا عر ،اہلبیت سیفل بلو چ با ر گا ہ رسا
لت ﷺ آب میں گلہائے عقید ت پیش کر یں گے جس میں چیف گیسٹ ڈی سی او راجن
پور غازی امان اللہ ہو گے اورصدارت محمد ارشد خا ن گو پا نگ ایڈمنسٹریٹر
TMA را جن پور کر یں گے یہ با ت مر کز ی نعت ﷺ کمیٹی کے صد ر سید مشتا ق
احمد رضوی قا دری نے اپنے ایک اعلا میہ میں بتا ئی ہے
0 comments:
Post a Comment