را
جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جرا ئم کے بیخ کنی اور امن وامان کے قیا م کے لئے
پو لیس اپنے پیشہ وارانہ فر ائض با احسن طر یق انجام دے رہی ہے ۔دہشت گر د
معا شر ے کا نا سو ر ہیں جس کا صفا یا ضر وری ہے ۔دہشت گر دی کے خلاف پو
ری قوم ایک ہو چکی ہے ان خیا لا ت کا اظہارD.P.S سر کل روجھان فضل الر حمان
نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ افر اد کے خا تمہ
کے لئے پو لیس محد دو وسا ئل اور کم نفر ی کے با وجود بہتر ین فر ائض انجام
در رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سر کل روجھان میں جر ائم کی شر ح میں نہا یت
کمی واقع ہو ئی ہے امن وامان کے معا ملہ میں کو ئی سمتجھونہیں کیا جائیگا
۔عوام کو پر امن ما حول فرا ہم کر کے عدل وانصا ف قا ئم کر ناپو لیس کی
اولین تر جیح ہے ۔انہوں نے مز یدکہا کہ دہشت گر دی اس وقت ملک وقوم کے لئے
چیلنج ہے اور پو ری قوم دہشت گر دی کے خلا ف متحد ہو چکی ہے جو کہ نہا یت
اچھا پہلو ہے ۔پو ری قوم معا شر ہ میں امن کی خو ایا ں ہے ۔انہوں نے کہا کہ
اشتہا ری ملز مان ،منشیا ت فر وشوں ،جو اریوں اور نا جائز اسلحہ رکھنے
والوں کے خلا ف آپر یشن کلین شر وع ہو چکا ہے۔
0 comments:
Post a Comment