را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع را جن پور کی تعمیر و تر قی میں دریشک گر
وپ کی خد ما ت اور کر دار نا قا بل فر امو ش ہے ۔سا بق چیف وہیپ سر دار نصر
اللہ خا ن دریشک نے علا قہ کی تر قی کے لئے اور عوام کی فلا ح و بہبو د کے
لئے نما یا ں کر دارادا کیا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہار سیا سی وسما جی
رہنما ملک غلام رضا کھیا را نے اپنے ایک اخبا ری بیان میں کیا ۔انہوں نے
کہا کہ در یشک گر وپ ضلع را جن پورمتحد اور چٹان کی طر ح کو شا ں ہیں ۔آئند
ہ الیکشن میں در یشک گر وپ واضح بر تر ی حا صل کر ے گا ۔
0 comments:
Post a Comment