راجن
پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )پریس کلب راجن پور کے سالانہ انتخابات میں منتخب
ہونے والے عہدیداروں کو مقامی صحافیوں اور سیاسی ،سماجی و عوامی حلقوں نے
مبارک باد کے پیغامات دئے ہیں سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ غلام
فرید کوریجہ،پریس کلب مٹھن کوٹ کے صدر شمشاد بلوچ،خواجہ اشفاق احمد،ریاض
آصف،ملک عاشق فریدی،مسلم لیگ ن کے ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الرحمن خان
دریشک،ایم پی اے سردار عاطف حسین مزاری، سردار نصراللہ خان دریشک،سابق وزیر
سردار زاہد خان مزاری، تحریک انصاف کے ایم پی اے سردار علی رضا خان
دریشک،سردار طارق خان دریشک،سابق ایم پی اے سردار امان اللہ خان
دریشک،خواجہ عامر کوریجہ،راؤ محمد حاکم و دیگر نے نو منتخب صدر منصور خان
سنجرانی، نائب صدر محمد اسحاق خان گبول، حاجی محمد ارشد باجوہ صدر انجمن
تاجران،سابق نائب صدر بار ملک ذوالفقار مکول ،محمد عمران ستار ایڈووکیٹ ،
جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی محمد عمران ستار،پیپلز پارٹی کے ڈویثرنل صدر
چوہدری سرور عباس ایڈووکیٹ،پیستی سائیڈ یونین کے صدر حاجی محمڈ اشرف،جنرل
سیکریٹری حاجی عبدالستاررحمانی ،سابق نائبجنرل سیکریٹری قمر سراج
قریشی،جائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر شاہد رفیق،فنانس سیکریٹری محمد الیاس
گبول،انفارمیشن سیکریٹری راؤ محمدعقیل،مجلس عاملہ کے نو منتخب چیئر مین
میاں ریاض ثاقب ارکان مجلس عاملہ محمد عبداللہ گبول اور حسنین عباس سونترہ
کو مبارک باد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ علاقہ کی ترقی اور عوامی
مفاد کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں
گئے ۔
0 comments:
Post a Comment