را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈوثیر نل صد ر پی پی پی سر ور عباس ایڈ
ووکیٹ نے کہا ہے کہ غر بت ،بے روزگا ری سے تنگ عوام ایک با ر پھر پیپلز پا
رٹی کی طر ف دیکھ رہی ہے ۔پیپلز پا رٹی عوام کو مکمل تر جما نی کر تی ہے
۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے پیپلز سیکر ٹر یٹ میں کا رکناں سے گفتگو کر
تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ سا بق صدر آصف علی زرداری کی مد برانہ حکمت
عملی سے ملک میں جمہو ریت قا ئم دا ئم ہے ۔چیئر مین بلا وبھٹو اور آصف علی
زرداری میں اختلا ما ت کی خبریں من گھڑت ہیں اور پا ر ٹی کو تقسیم کر نے کا
سا زش ہے ۔تا ریخ گوا ہ ہے کہ پا رٹی کو ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے
مگر پا رٹی ابھی تک قا ئم دا ئم ہے ۔سر ور عباس نے مز ید کہا کہ جس قد ر
جمہوریت کے لیے قر با نیاں پی پی لیڈ ر نے دیں اس کی مثال کہیں نہیں ملتی
۔شہید بی بی نے اپنی تمام عمر جمہو ریت کی سر بلندی کے لئے وقف کر دی ہے اس
موقع پر شکیل خان بلو چ ،منیر نا صر اوردیگر کا ر کناں بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment