را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ کو ارڈی نیشن آفیسر راجن پور ظہو ر
حسین گجر نے کہا ہے کہ کا شت کا ر پر یشان نہ ہو ان سے گند م کا دا نہ دا
نہ خر ید کیا جا ئیگا آج ملک میں خو شحالی کا شت کا ر اور کسان طبقہ کی و
جہ سے ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے گند م خر ید ار ی مر کز را جن پور
کے معا ئنہ کے دوران کیا انہو ں نے کہا کہ گند م کی خر ید اری کا عمل
انتہا ئی شفا ف بنا یا جا ر ہا ہے با ر دا نہ کی فرا ہمی کا عمل بذ ریعہ قر
عہ ند ازی میر ٹ پر کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ہما رے ملک کی خو شحا
لی کا داور مدار زراعت کے شعبہ سے وا بستہ ہے تا ہم کا شت کا ر طبقہ کو خو
شحال بنا ئے بغیر ملکی تر قی کا خوب شر مندہ نہیں کیا جا سکتا ہے انہو ں نے
کہا کہ با ر دا نہ کی فرا ہمی کے سلسلہ میں کر پشن اور اتر با پر ور ی بر
داشت نہیں کی جا ئیگی کسی کو کو ئی مسئلہ در پیش ہو تو مجھ سے را بطہ کر ے
کا شت کا ر طبقہ کی شکا یا ت کا ازالہ کر نا ہما رے فر ائض میں شا مل ہے اس
مو قع پر ای ڈی او زراعت ملک سیف الر حمن ،ڈی ایف سی میا ں پر ویز افضل قر
یشی ، منیر نا صر،عبد ا لصبو ررحما نی،حسنین عبا س سو نتر ہ ،ریا ض آصف
اور دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment