را جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) چیئر مین یو نین کو نسل بنگلہ دھینگین سر
دار عبد الغر یز المعر وف سر دار جگن خا ن در یشک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن
کی حکو مت عو ام کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ر ہی ہے پا ک فو ج
کی کر پشن کے خلا ف جد وجہد کو سلا م پیش کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر
اعظم میا ں نوا ز شر یف ملک وقو م کی فلا ح وبہود کے لئے ٹھو س اقدا ما ت
اٹھا ر ہے ہیں عوا م کی بے لو ث خد مت کر نا لیگی حکو مت کی اولین تر جیحات
میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے اڑھا ئی سالہ دور میں جس قد ر
تر قیا تی کا م ہو ئے اس کی مثا ل کہیں نہیں ملتی حکو مت نے تر قیا تی
فنڈز کا ر خ ضلع را جن پو ر کی طر ف مو ڑ دیا ہے انہو ں نے کہا کہ وزیر
اعظم میا ں نوا زشر یف کا دا من صا ف ہے پا نا مہ لیکس کے الز اما ت من گھڑ
ت اور بے بنیا د ہیں نوا زشر یف پر الزام عا ئد کر نے وا لے پہلے اپنے گر
یبا ن میں جھا نکیں ،پا ک فو ج نے کچہ کے علا قہ کو جر ا ئم پیشہ عناصر سے
پا ک کر کے ضلع را جن پور کی عوا م کے دل جیت لئے ہیں
0 comments:
Post a Comment