را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سا بق اسسٹنٹ کمشنر را جن پور چو ہد ری محمد
مختا ر احمد نے کہا ہے کہ تبا د لہ ملا ز مت کا حصہ ہے را جن پور ڈسٹر کٹ
کے عوا م کی محبتو ں کو نہیں بھو ل سکتا یہا ں کے لو گ پسما ند گی کا شکا ر
ضر ور ہیں مگر ان کی ذینیت پسما ند ہ نہیں بلکہ تر قی پسند ہے ان خیا لا ت
کا اظہا ر انہو ں نے میڈیا اوروکلا کے وفد میں الو داعی گفتگو کر تے ہو ئے
کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پو ر میں دورا ن سر وس میں نے یہا ں کے لو
گو ں کو انتہا ئی ملنسا ر اور انتظا میہ سے بھر پو ر تعا و ن کر نے والا
پا یا ضلع را جن پور کے عوا م کے خلو ص اور محبت کی وجہ سے یہا ں سے جا نے
کا دل نہیں کر تا مگر تقر رو تبا دلے اور ریٹا ئر منٹ وغیر ہ ملا ز مت کا
ایک حصہ ہیں ضلع را جن پو رسے اچھی یا د یں اور ڈھیر وں محبتیں لیکر جا رہا
ہو ں انہوں نے کہا کہ ضلع را جن پور تر قی کے لحا ظ سے پسما ند ہ ضر ور ہے
مگر میں نے یہا ں کے لو گو ں کے ذہین اورخلو ص نیت کو اعلیٰ پا یا اس مو
قع پر سا بق جنر ل سیکر ٹر ی سر دار گل محمد بز دار ،نو منتخب جنر ل کو
نسلر محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ ،چو ہد ری نثا ر ایڈووکیٹ ،صحا فی
ریا ض آصف ،عبد ا لصبو ررحما نی دیگر افرا د بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment