را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جشن بہا را ں تقر یبا ت کا انعقا دڈی سی او
را جن پور ظہو ر حسین گجر کا احسن اقدا م ہے صحت مندا نہ سر گر میو ں کا فر
وغ وقت کی اہم ضر ورت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجمن پٹو اریا ں را جن
پور محمو د فر ید سیا ل نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ جشن
بہا را ں کے سلسلہ میں کا میاب تقر یبا ت کا انعقا د ضلعی انتظا میہ کاا
حسن اقدا م ہے جشن بہا را ں تقر یبا ت کو تما م لو گو ں نے انجوا ئے کیا خو
اتین ،بچے ،بو ڑھے ،جوان ہر عمر کے افرا د اس سے لطف اند وز ہو ئے ڈی سی
او را جن پور ظہو ر حسین گجر ضلع را جن پور کے عو ام کے ہیر و بننے جا ر ہے
ہیں را جن پور اور دیگر شہر وں میں نا جا ئز تجا وات کا خا تمہ اور بھر پو
ر تر قیا تی کا م سے عوا م یقیناًخو شی محسو س کر تے ہیں اس مو قع پر جنر ل
سیکر ٹر ی ذوالقر نین ،ریا ض خوا جہ ،عبد الغفار خا ن دریشک ،حسنین عبا س
سو نتر ہ اوردیگر پٹو ار ی بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment