را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور غلام مبشر میکن کی
قیادت میں کچہ کے علاقہ میں آپریشن ضرب آہن کا باقاعدہ آغاز،ڈسٹرکٹ پولیس
آفیسر راجن پور غلام مبشر میکن کی قیادت میں کچہ کے علاقہ میں باقاعدہ
آپریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔آپریشن کو ضرب آہن کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔جس
میں 1600سے زائد پولیس کی نفری حصہ لے رہی ہے۔ پنجاب پولیس نے ڈاکوؤں کے
گرد گھیرا ڈال کر چوکیا ں قائم کرلی ہیں۔ پولیس کے کمانڈوز اگلے مورچوں پر
پہنچ گئے ہیں۔پولیس کے جوانوں کا مورال بہت بلند ہے۔انشاء اللہ جلد سے جلد
جرائم پیشہ عناصر کو ان کے منتقی انجام تک پہنچا دیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment