را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سا بق ممبر قو می اسمبلی سر دار سلیم جا ن مز اری
نے کہا ہے کہ حکو متی ٹو لہ شد ید بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہے پا نا ما لیکس
کے معاملہ پر کچن کا بینہ اور میا ں نواز شر یف کی فیملی کے بیا نا ت آپس
میں نہیں ملتے جس سے لگتا ہے کہ دال میں کچھ کا لا ضر ورہے ان خیا لا ت کا
اظہا رانہو ں نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میا ں
نواز شر یف کی سیا ست آخر ی ہچکو لے کھا ر ہی ہے آئند ہ الیکشن میں مسلم
لیگ ن کو عبر تنا ک شکست ہو گی انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پو ر کی پسما ند
گی کے ذمہ دار یہا ں کے جا گیر دارااور ڈیر ے ہیں جنہو ں نے آج تک اس ضلع
کی پسما ندہ عوا م کے لئے کچھ نہیں کیا انہو ں نے کہا کہ فو ج پا ک نے کر
پشن کا خا تمہ کا جو عز م کیا ہے وہ پو ر ا کر کے رہیگی وز یر اعظم میا ں
نوا زشر یف ملک میں شا ہی اسٹیٹ قا ئم کر نا چا ہتے ہیں ملک کے تما م ادارے
حکو مت کی نا قص پا لیسو ں کی بد ولت تبا ہ ہو چکے ہیں تعلیم ،صحت کو ئی
ادار ہ ایسا نہیں جو لیگی حکو مت کی نا قص پا لیسو ں کی بھینٹ نہ چڑ ھا ہو
پیپلز پا رٹی کے دور حکو مت میں ملک میں خو شحا لی کا دور دورہ تھا اور لو
گو ں کو روز گا ر کے موقع ملے
0 comments:
Post a Comment