را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جر ائم کے قلع قمع کے لیے پر یس اور پو لیس ہمقد م کچے کے چھو
ٹوگینگ کے خلا ف جا ر ی پو لیس آپر یشن ‘‘ضر ب آہن ‘‘میں پو لیس کے جو انو
ں اور آفسیر ز کی کا میا بی کے لیے را جن پورپر یس کلب میں دعا ئیہ تقر یب
کا انعقا د کیا گیا جس کی صدارت صدر را جن پور پر یس کلب عبد الحمید شا کر
نے کی جبکہ تقر یب میزبا ن سا بق صدر انجینئرمحمد امجد فا روق تھے اس موقع
پر مو لا نا قا ری محمو د قا سمی ،انجینئر محمد امجد فا روق سابق صدر پر
یس کلب را جن پور ،عبد الحمید شا کر صدر پر یس کلب ،قا ر ی نو رالحسن ،مو
لا نا عبدالرحیم شاہ ،جلیل الر حمن صد یقی ضلعی امیر تحفظ ختم نبو ت ،عا مر
نو ا ز کھو کھر جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی پر یس کلب،مقا می کو نسلر ز کنو رکما ل
اختر ،محمد جمیل بھٹی ،اللہ داد،پر وفیسر نذ یر احمد سکھا نی ،سید عا شق
حسین شا ہ بخا ر ی چیف کو ارڈنیٹر پر یس کلب ،محمد ند یم قر یشی ،الحا ج
لیا قت علی مد نی ،نعما ن خا ن بز دار شیر علی سو نتر ہ و دیگر مقر رین نے
حصہ لیا
0 comments:
Post a Comment