را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کچہ کے علا قے میں ضر ب آہن پاک فو ج کی مو ثر
حکمت عملی سے کا میا ب ہو ا ہے جس کے نتیجہ میں دو درجنو ں سے زائد پو لیس
کے مغو ی جو انو ں کی بحفا ظت با ز یا ب کرایا گیا چھو ٹو ڈا کو نے ہتھیا ر
ڈا لے اور علا قہ کو مز ید خو ن خر ابہ سے بچا لیا گیا پو ر ی پا ک فو ج
کی مکمل تا ئید و حما یت کر تی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر جما عت اہلسنت ضلع
را جن پو ر کے ضلعی امیر صاجنر ادہ پیر سید علی نا صر شا ہ بخا ر ی نے
اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ضر ب عضب سے پا کستا ن کو د ہشت
گر دی سے نجا ت ملی اور جنر ل را حیل شر یف کی قیا د ت میں پا ک فو ج نے پا
کستا ن کی سا لمیت کو یقینی بنا یاجما عت اہلسنت اور سواداعظم پا ک فو ج
پر بھر پور اعتما د ر کھتی ہے اور پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ ہے
0 comments:
Post a Comment