را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سیا سی وسما جی شخصیت ملک خا لد رسول نے صحا
فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نو منتخب جنر ل کو نسلر وارڈنمبر
2محمد عمران ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ کے بے حد مشکور ہے جن کی دن را ت کو
ششو ں کی وجہ سے چو ک الہ آبا د کا لو نی وارڈنمبر2 میں 200 کے وی کا ٹر
انسفا رمر کی تنصیب سے بجلی کی کم وولیٹح کی آئے روزکی شکا یت دورہو جا ئے
گی ان کا کہنا تھا کہ چو ک الہ آبا د کا لو نی میں عر صہ دراز سے وولیٹح کی
کمی کا مسئلہ چلا آر ہا تھا جو کہ سر گر میو ں میں شدت اختیا ر کر جاتا ہے
اب نئے ٹر انسفا ر مر کی تنصیب سے یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے اس موقع پر میاں
محمد خالد ،غلا م مصطفے ٰقر یشی ،سید اصغر شا ہ ،افضل غو ری ،عبد المجید ما
چھی ،عبد الشکو رڈاہر ،حا جی عا بد جمشید کھر ل ،عمر ان کھرا ل ،فیا ض
احمد قر یشی ودیگربھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment