را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پنجا ب میں سر کا ر ی سکو لو ں کی فر وخت بند
کی جا ئے میٹر ک تک ہربچے اور ہر بچی کو مفت تعلیم فرا ہم کر نا حکو مت کی
آئینی ذمہ دار ی ہے سر کا ر ی پنجا ب یو نین را جن پو ر کے ضلعی صدر سلیم
اکبر جسکا نی نے اپنے اایک اخبا ر ی بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ اسا تذ ہ
کو ان کے جا ئز حقو ق د یئے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ حکو مت اسا تذہ کو
مشق ستم بنا نے کی بجا ئے اپنی پا لیسو ں پر نذر ثانی کر ے انہو ں نے کہا
کہ ضلع را جن پو ر کے اسا تذہ کئی سا لو ں سے اپنے جا ئز حقو ق سے محر و م
ہیں
0 comments:
Post a Comment