راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل راجن پور چوہدری محمد مختار کا
تبادلہ ضلع لودھراں بطور ڈی ایم او کر دیا گیا ہے۔چوہدری محمد مختار
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل راجن پور میں کافی عرصہ تعینات رہے ہیں۔ عوامی سماجی
حلقوں کی جانب سے ضلع راجن پور میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے
گا۔چوہدری مختار نے کہا ہے کہ راجن پور کے لوگوں کی محبت ساتھ لے کر جا رہا
ہوں
0 comments:
Post a Comment