را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)سکیورٹی فورسز کی جا نب سے کچہ
کے علا قہ میں چھو ٹوگینگ کے خلا ف کیے جا نے وا لے اپر یشن کے دوران چھو
ٹو گینگ کی جا نب سے ہتھیا ر ڈا نے جا نے کے بعد اغوا ء ہو نے والے 24 مغو ی
پو یلس اہلکا رو اں کو سیکو رٹی فورسز کے حو الے کر دیاگیا جنہیں کچہ جما ل
کے جز یر ہ سے سو نمیا نی منتقل کیا گیا چھو ٹو گینگ کے ہا تھو ں اغوا ء
ہو نے وا لے اہلکا روان میں ایلیٹ فو رس لیہ کا سب انسپکٹر اسد اللہ ،را جن
پور ایلیٹ فو رس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر مظہر خا ن کے علا وہ ایلیٹ فورس لیہ
6 اہلکا رہیڈ کا نسٹیلا ن لیا قت علی ،ر یحا ن نوا ز ، محمد شفیق ،فیا ض
احمد ،عبد المجید شا مل ہیں جبکہ ایلیٹ فور س را جن پور کے اہلکا روان میں
محمد آصف ،سر اج احمد ،سجا د حسین پاشا ،رفیق احمد ،دستگیر احمد ،سجا د رسو
ل ،محمد راشد،منیر احمد ،کلیم شو کت ،علمد ار حسین شا ہ،افتخا ر احمد
،الہی بخش اور عا بد حسین ،ڈسٹر کٹ پو لیس را جن پور کے کا نسیٹلا ن اختر
،الطا ف حسین ،محمد صد یق اور الہی بخش شا مل تھے سکیو رٹی فو رسز کے حو
الے کر نے کے مو قع پر مغوی پولیس اہلکاران نے پا ک فوج زند ہ با د کے نعر ے
بلند کیے ان اہلکا را ں کوآئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیراکے حوالے کیا گیا
جنہیں پولیس نفر ی کی مو جو دگی میں را جن پو ر روانہ کر دیا گیا مغو ی پو
لیس اہلکا را ں کی بحفا ظت باز یا بی پر ورثا میں خو شی کی لہر دوڑ گئی
جنہو ں نے اللہ تعا لیٰ کا شکر یہ اداکر تے ہو ئے با ز یا بی پر نفا فل بھی
ادا کیے
0 comments:
Post a Comment