را
جن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نئے تعینا ت ڈی ایس پی ٹر یفک شیخ احسان الحق نے
میڈیا کے نما ئندوں و اڈ ہ ما لکا ن ،گڈ ز یو نین ،بس اڈہ جا ت والوں سے
میٹنگ کی جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ اوورلوڈنگ،اوور چا رجنگ اور اوور سپیڈ
نگ کو کنٹر ول کیا جا ئے ایک مخصوص ادرا ے کے سروے کے مطا بق اتنی اموا ت
کی شر ح قتل کی و جہ سے نہیں ہو تی جبکہ اوور سپیڈ نگ کی و جہ سے آئے روز
حا دثا ت کی شر ح میں اضا فہ ہوگیا ہے اور قیمتی انسانی جا نوں کا کثیر
تعداد میں نقصا ن ہو ر ہا ہے مز ید ڈی ایس پی ٹر یفک نے کہا ہے کہ کم عمر
ڈرائیو ران ،بلیک شیشوں وا لی گا ڑیو ں ،بغیر نمبر گا ڑیو ں ،بغیر نمبر مو
ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے گا بسو ں ،ویگنوں ویگر پبلک
ٹر انسپو رٹ کو بس اسٹینڈ کے اند ر کھڑا ہو نے کی تلقین کی خلا ف ووزی کر
نے والو ں کے خلا ف چالا ن و قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی
رواں سال ما ہ ما ر چ را جن پور ڈسٹر کٹ میں3144 چالا ن کئے گئے اور جرما
نوں کی مدمیں 951400 وصول کئے گئے ہیں جبکہ اس مقا بلے میں گذشتہ سا ل 2015
ما ر چ میں 2681 چالان کیے اور جر مانہ کی مد میں 616700 وصول کیے تھے اس
سال 481 چا لان زا ئد کیے گئے ہیں اور 334900 رو پے زیا دہ رقم وصو ل کر
کے قومی ؒ خز انہ کو جمع کر اوکے فا ئد ہ پہنچا یا گیا اس سال 12 ڈرائیو لا
ئسنس بھی معطل ،10 روٹ پر مٹ کینسل کیے گئے اس موقع پر ڈسٹر کٹ پریس کلب
کے صدر سردار منصو ر احمد خا ن سنجر انی و سنیئر صحا فیو ں میں قمر سرا ج
قر یشی ،میر خلیل احمد خان سنجرانی ،حسنین عبا س سو نتر ہ ،عبد ا لصبور
رحما نی ،عبدا لشکو ر ر حما نی ،شیر علی سو نتر ہ ٹر یفک اہلکا را ن میں
اظہرسانگھی انسپکٹر، ،سب انسپکٹر احسان حسین،سب انسپکٹر ایم آصف ،محمدعد نا
ن ہیڈکانسٹیل ،حا فظ محمد علی ہیڈکانسٹیل ،محمد را شد ودیگرشر کا ء بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment