را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ڈسٹر کٹ آفیسر کو ارڈی نیشن را جن پو ر آفتا ب
احمد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظا میہ عوا م کے مسا ئل حل کر نے کے لئے دن را ت
کو شاں ہے با ر دا نہ کی فرا ہمی میر ٹ پر شر و ع کر دی گئی ہے کا شت کا
رو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے حکومت پنجا ب سنجید ہ اقدا م اٹھا ر ہی ہے ڈی
سی او را جن پو ر ظہو ر حسین گجر کی قیا د ت میں انتظا میہ ضلع را جن پو ر
کی تعمیر و تر قی کیلئے بھر پو ر جد و جہد کر رہی ہے عوا م کے مسا ئل حل کر
نے ہما ر ے فرا ئض میں شا مل ہے کسی کو کو ئی بھی مسئلہ در پیش ہو ہمیں
آکر بتا ئے انشا ء اللہ شکا یا یت کا ازالہ کیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ
کا شت کا ر اور محنت کش طبقہ ملکی خو شحا لی کی ضما نت ہے زرا عت کے شعبہ
کو تر قی دیئے بغیر ملکی تر قی کا خو اب شر مند ہ تعبیر نہیں کیا جا سکتا
اس موقع پر ریا ض آصف ،ڈاکٹر شکیل احمد پتا فی ،حا جی عبد الر شید سا جد
،عبد ا لصبور ر حما نی و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment