را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر را جن پو ر غلا م مبشر
میکن نے کہا ہے کہ جر ائم پیشہ عنا صر کو سر کو بی کے لئے پو لیس دن را ت
جد وجہد میں مصر وف ہے کچہ اپر یشن کا میا بی کی طر ف گا مز ن ہے ان خیا لا
ت کا اظہا ر انہو ں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ
پو لیس ہر قسم کے ممکنہ خطر ات سے نمٹنے کے لئے پو ری طر ح اور چو کنا ہے
عوا م اور میڈیا کے تعا ون سے پو لیس کے حو صلے بلند ہو ئے ہیں انشا ء اللہ
ضلع را جن پور جر ائم پیشہ عنا صر سے پاک کر کے دم لیں گے پو لیس کے شہر
جو ان اہلکا راورافیسر ان نہا یت متعد ی اور بہا ردی سے کچہ اپر یشن میں
حصہ لے رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ عناصر کسی بھی رعا یت کے
مستحق نہیں ان کا قلع قمع وقت کی اہم تر ین ضر ور ت ہے انہو ں نے کہا کہ
منشیا ت فر وشو ں اور نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف مہم کے مثبت نتا ئج بر آمد
ہو نگے اس مو قع پر ڈی ایس پی صدر محمد آصف رشید ،ڈی ایس پی رو جھان مجا ہد
اقبا ل بر ما نی ،ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر اعجا ز احمد رند ھا وا اور دیگر
اہلکا را ن بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment