را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک قوا نین کی پا سد اری کر کے حا دثا ت
سے بچا جا سکتا ہے تیز رفتا ر ی سے اجتنا ب کیا جا ئے ان خیا لا ت کااظہا
رڈی ایس پی ٹر یفک را جن پو ر شیخ احسا ن الحق نے میڈ یا کوبر یفنگ میں کیا
انہو ں نے کہا کہ ٹر یفک قو انین کی خلا ف ورزی کر نے وا لے ٹر انسپو رٹر ز
کے خلا ف بھر پور کا رو ائی کی جا رہی ہے زائد کر ایہ وصو ل کر نیو الے ٹر
انسپو رٹر ز کی گا ڑ یوں بند کر دی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ ٹر یفک قو
انین کا احتر ام مہذب قو مو ں کا شو ہ ہے انہوں نے کہا کہ عو ام کو کو ئی
مسئلہ در پیش ہو تو وہ مجھے دفتر آکر ملے عوا م کو شکا یت کا از الہ کر نا
ہما ر ے فرب ائض میں شا مل ہے اس موقع پر انسپکٹر اظہر حسین سا نگھی ،میا ں
احسان ناصر سب انسپکٹر،حا فظ محمد علی ،شکیل دریشک ،تو حید احمد ،ریڈر ڈی
ایس پی محمد عد نان ،حسن رضا،عبد ا لصبو ررحما نی ،ملک غلا م رضا کھیا ر
ابھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment