Feature Top (Full Width)

Saturday, 2 April 2016

را جن پور سٹی کو جر ائم سے پا ک کر نے کے لئے سٹی پو لیس د ن را ت کو شا ں ہے نذ یر جا و ید

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور سٹی کو جر ائم سے پا ک کر نے کے لئے سٹی پو لیس د ن را ت کو شا ں ہے منشیا ت اور نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف بھر پور کا رو ائی کی جا ر ہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ سٹی را جن پور نذ یر جا و ید نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پو لیس عوا م کے جا ن وما ل کی محا فظ ہے اور جرا ئم کے خا تمہ کے لئے دن را ت جد و جہد کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ چو ر ی ،ڈکیتی ،راہز نی کی وارداتو ں پر قابو پا نے کے لئے را ت کو گشت کا نظا م مو ثر بنا دیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ پر امن معا شر ہ کے قیا م کے لئے تما م لو گو ں کو اپنے فر ائض دینے ہو نگے ڈی پی او را جن پور غلام مبشر میکن کی نڈر قیا دت میں ضلع را جن پور پو لیس اپنے فرا ئض با احسن طر یق انجا م دے ر ہی ہے اس موقع پر سب انسپکٹر ملک مشتا ق حا مد ،اے ایس آئی محمد فیض ،محر ر تھا نہ شا ہ جہا ں خا ن ،عبد ا لصبو ررحما نی بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers