را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحصیلد ار را جن پو ر میں محمد اعظم خا ن گو
پا نگ نے کہا ہے کہ عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کئے جا ر ہے
ہیں انتقا ل ار ضی اور رجسٹر یشن کے لئے تما م کو ر یلیف دیا جا ر ہا ہے
انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ ڈی سی او را جن پور ظہو ر حسین گجر کی قیا
دت میں عوا م کے مسا ئل کے حل کے لئے بھر پو ر جد و جہد کر رہی ہے انہو ں
نے کہا کہ ڈی سی اورا جن پور کی قیا دت میں تر قیا تی کا م تیز ی سے مکمل
ہو ر ہے ہیں عو ام کو ریلیف دینا اور ان کے مسائل حل کر نا ہما ر ے فر ائض
میں شا مل ہے غلط کا م کے لئے مجھ سے کو ئی تو قع نہ ر کھے اس موقع پر ابرا
ہیم خا ن دریشک ،شکیل نقی ،قا ضی شا ہد ،منیر ناصر ،عبد الشکو ر رحما نی
،ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment