را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ABN را جن پور یو تھ گر وپ کے ار اکین ملک سجا
د بو ہڑ ،کو ارڈنیٹر ملک نعما ن احمد ،شیر علی سو نتر ہ ،عز یز سلطا نی
،ذیشا ن عمران احمد عبد اللہ ،حسن ر ضوی ،علی حسن ،ملک کا شف کر یم ،ملک
نعیم احمد ،محمد مظہر نے ڈی سی او را جن پو ر چو ہد ری ظہو ر حسین گجر ڈگر ی
کا لج را جن پو ر میں ہا سٹل کی سہو لت بحا ل کرا ئی جا ئے کیو نکہ شہر سے
با ہر ر ہنے و الے طلبہ کو بھا ر ی کرایہ پر شہر میں ر ہا ئش کی سہو لت حا
صل کر نا پڑ تی ہے علا وہ از یں قبا ئلی طلبہ کے ہا سٹل کو بھی واگز ار کر
ایا جا ئے اور یہا ں سے سر کاری دفا تر کو دوسرا جگہ شفٹ کیاجا ئے ضلع بھر
میں بیرو نی طلبہ کے لئے کسی کا لج میں بھی ہا سٹل کی سہو لت حا صل نہ ہے
یو تھ گر وپ نے پر روز مطا لبہ کیا ہے کہ فو ری طو رپر ہا سٹل کی سہو لیا ت
فرا ہم کی جا ئیں
0 comments:
Post a Comment