Feature Top (Full Width)

Saturday, 23 July 2016

کھا د وں اور زر عی ادویا ت کے نر خو ں میں و اضح کمی سے کسا نوں کو ریلیف ملے گا سید عو ن شا ہ بخا ری

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کھا د وں اور زر عی ادویا ت کے نر خو ں میں و اضح کمی سے کسا نوں کو ریلیف ملے گا حکومت شعبہ زراعت کو بہتر بنا نے کے لئے کسا نو ں کو آسا ن شر ائط پر قر ضے جا ری کر ے گی تا کہ چھو ٹا کا شتکا ر خوشحا لی زند گی بسر کر سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین یو نین کو نسل مر غا ئی سید عو ن شا ہ بخا ری نے صحا فیو ں سے گفتگوکرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میا ں ا بر ادارں نے جنر ل الیکشن میں جو وعد ے عوا م سے کئے تھے انہو ں پو را کیا اور2018 ؁ء سے قبل بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں پہلے سے زیا دہ کمی ہو گی اور عوا م پر بجلی کا بو جھ نہیں ڈالا جا ئے اس مو قع پر عبد الر حمن خا ن مز اری ،آصف چا نڈیہ ،قا سم علی مغل ،شکیل احمد ،مولو ی عمر ان ،زبیر احمد چا نڈ یہ ودیگر مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers