را
جن پو ر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحر یک انصا ف نا انصا فی اور کر پشن کے
خلا ف آواز بلند کر تی ر ہیگی عمر ان خا ن مظلو م عوا م کے نجا ت دہند ہ
ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر وا ئس چیئر مین ملک عمر ان فا روق اعوا ن نے
میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکو مت چند دن کی مہما ن
ہے لیگی حکو مت نے عوا م کو ما یو سی اور مسا ئل کے علا وہ کچھ نہیں دیا بے
روز گا ری عا م ہو چکی ہے انہو ں نے کہا کہ ہما ری جد وجہد اقتدا ر کے لئے
نہیں بلکہ عوا م کے لئے ہے انہو ں نے کہا کہ اپو ز یشن جما عتو ں کا اتحا د
وقت کی اہم تر ین ضر ورت ہے پا نا مہ لیکس کا منحو س سایہ وزیر اعظم میاں
نو از شر یف کا تا حیا ت پیچھا کر نا ر ہیگا دھا ند لی اور لو ٹ کھو ٹ کی
حکو مت ختم ہو نے والی ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف ضلع را جن پور
میں مقبو ل ہو رہی ہے آئند ہ الیکشن تحر یک انصا ف کا ہو گا
0 comments:
Post a Comment