را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) شہید امجد صا بر ی پا کستا ن کے عظیم ثنا ء
خو اں رسو ل ؐ تھے انہو ں نے لا کھو ں دلو ں میں محبت رسو ل ؐ کی شمع رو شن
کی اور اسلا می اقدار کو فر وغ کر دیا ایک مہینہ گز ر جا نے کے بعد شہید
امجد فر ید صا بر ی کے قا تلو ں کا گر فتا ر نہ ہو نے سے پو ری پا کستا نی
قوم انتہا ئی تشو یش کا شکا ر ہے مر کز ی نعت ؐ کمیٹی کا پا ک آرمی کے سر
بر اہ جنر ل را حیل شر یف سے پر رو ز مطا لبہ ہے کہ شہید امجد فر ید صا بر ی
کے قاتلوں کو جلداز جلد گر فتا ر کر کے تختہ دار پر لٹکا یا جا ئے کیو نکہ
سند ھ حکو مت قا تلو ں کو پکڑ نے میں نا کا م ہو چکی ہے سند ھ کے حکمران
کر پٹ عنا صر اور مجر مو ں کی مکمل سر پر ستی کر رہی ہے عوا م کے جا ن وما ل
تحفظ کی بجا ئے مجر ما ن کو تحفظ دینے میں مصروف ہے متفقہ قرار دار مر کز ی
نعت ؐ کمیٹی کے ہفتہ وار محفل میں منظو ر کی گئی جس کی صدارت چیئر مین نعت
ؐ کمیٹی الحا ج عبد الر شید انجم نے کی جبکہ وا ئس چیئر مین خا لد قمر
رشید ی ،سر پر ست الحا ج پیر سیدپر وفیسر جمیل نصیر ی ،صدر سید مشتا ق احمد
رضوی قا دری ،ضلعی نا ئب صدر پیر سید ریا ض حسین شا ہ ،جنر ل سیکر ٹر ی
محمد شبیر شا ہد مہر وی ،خا ز ن ملک سجا د بو ہڑ اور امیر علی سیا ل ،معر و
ف نعت خواں سید اخلا ق احمد رضوی ،محمد زعیم قا دری ، سید خر م نصیر ی
،سید مہتا ب گیلا نی ،عبد الو حید انجم ،وردان گو ہر نے بھی خصو صی طورپر
شر کت کی علا وہ از یں چیف جسٹس سند ھ سید سجا د علی شا ہ کے صا جنر ادے
بیر سٹر سید او یس شا ہ کی با زیا بی پر پا ک فو ج کو بھی زبر دست خر اج
تحسین پیش کیا گیا مر کز ی نعت ؐ کمیٹی کے اجلا س میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا
کہ شہید امجد فر ید صا بر ی کے چہلم کے مو قع پر پر یس کلب راجن پو ر کے
سامنے ایک پر امن احتجا جی مظا ہر ہ کیا جا ئے گا
0 comments:
Post a Comment