راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) پولیو جیسے خطر ناک مرض سے مکمل چھٹکارے سے ہی
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او راجن
پور چوہدری ظہور حسین گجر نے لُنڈی سیداں کے پولیو پوائنٹ کے وزٹ کے دوران
کیا ۔ اس موقع پر انھوں نے ٹی پی ایس ایم کام نیٹ نازک حسین اور ان کی پوری
ٹیم کو بہترین کام کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ ڈی سی او ظہور حسین گجر
کا کہنا تھا کہ دور افتادہ علاقوں میں پولیو ٹیمیں اپنے فرائض بخوبی انجام
دے رہی ہیں ۔ جس کی وجہ سے ضلع بھر میں گزشتہ کئی سالوں سے پولیو کا کوئی
کیس سامنے نہیں آیا ۔ اس موقع پر یونین کونسل چیئر مین حسام خان گورچانی
اور شیراز خان بھی ہمر
0 comments:
Post a Comment