Feature Top (Full Width)

Saturday, 2 July 2016

تمن مزاری،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے علا قو ں میں غیر قا نو نی درختوں کی کٹا ئی پر پا بند ی

راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی سی او راجن پور نے ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر،راجن پور کی جانب سے موصول ہونیوالی رپورٹ کے مطابق کہ تمن مزاری،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے علاقوں میں غیرقانی طور پر درختوں کی کٹائی ہورہی ہے۔لہٰذا ان علاقوں میں ڈی سی او راجن پور کی جانب سے فوری طور پر دفعہ 144کا نفاذ کردیا گیاہے،جو کہ 27-06-2016سے اگلے 2روز تک جاری رہے گا۔جنگلی جھاڑیاں اور ان علاقوں کے درخت ہجرت کر کے آنیوالے پرندوں کی مرغوب غذا ہیں۔ خلاف ورزی کرنیوالے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا ئی جائیگی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers