را جن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحصیلدار را جن پو ر محمد اعظم خا ن گو پا نگ نے
کہا ہے کہ تحصیل آفس میں زمینو ں کی ر جسٹریشن اورانتقا لا ت کے لئے عوا م
کو بہتر سہو لیات دی جا ر ہی ہیں نئے شیڈو ل کے مطا بق ر جسٹر یشن کا عمل
شر وع ہو چکا ہے عوا م کو سہو لیا ت کی فرا ہمی ہما ری اولین تر جیحا ت میں
شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ عوا م کے مسا ئل محد دو وسا ئل
میں ر ہتے ہو ئے حل کر نے کے کے لئے دن را ت کو شاں ہے اس موقع پر منیر نا
صر ،ملک غلا م رضا کھیا را ،عبد ا لصبو ر رحما نی ،حسنین عبا س سو نتر ہ
،شیر علی سو نتر ہ بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment