راجن
پو ر( ڈسٹر کٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی غر یب اور مظلو م طبقہ کا سا تھ کبھی
نہیں چھو ڑ ے گی شہید ذوالفقا ر علی بھٹو کا کر دار اور سیا ست ہما ر ے لئے
مشعل را ہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق جنر ل سیکر ٹر ی شکیل بلو چ
ایڈووکیٹ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا
رٹی غر بت اور مظلو م طبقہ کی نما ئند ہ جما عت ہے شہید ذوالفقا ر علی بھٹو
کا دیا ہوا رو شن اور شعو رآج بھی ز ند ہ ہے شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو نے
جمہو ریت کی بقا ء کے لئے اپنی جا ن تک قر با ن کر دیاانہوں نے کہا کہ ملک
میں جب بھی فیئر الیکشن ہو ئے پیپلز پا رٹی کلین سوئپ کر لے گی آئند ہ
الیکشن میں مسلم لیگ ن کو عبر تنا ک شکست د ینگے
0 comments:
Post a Comment