را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) زراعت آفیسر پیسٹ وار ننگ کی جا نب سے زرعی
ادویا ت کی دکا نو ں کی چیکنگ اور ریکا رڈ مکمل ر کھنے کی ہد ایا ت کی اور
11نمو نہ جا ت لیبا رٹر ی روانہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز را حت راشد زرا
وت آفیسر پیسٹ وار ننگ تحصیل را جن پور نے راجن پور اور کو ٹ مٹھن میں
زرعی ادویا ت کی دکا نو ں کی کی چیکنگ کی دکا نو ں اور سٹورز میں زرعی
ادویا ت سے متعلق ریکا رڈ چیک کیا ڈیلر حضر ات کو دکانو ں اور سٹو ر رز میں
آگ بجھا نے والے آلا ت فو را نصب کر نے کا کہاکیش میمو (رسید ) جا ر ی
کرتے وقت کا شتکا ر کے نام کے سا تھ اسکی ولد یت ،علا قہ ،مو با ئل نمبر
دوائی کی کمپنی اور بیچ نمبر لا ز می لکھنے کو کہا سٹو رز اور زرعی ادویا ت
کو صاف ستھرا رکھنے کی ہد ایا ت جا ر ی رکھیں بغیر انوا ئس اور ڈیلر شپس
زرعی ادویا ت فر وخت کر نے اور سٹو رز جتنا ب کر نے کو کہا سٹا ک ر جسٹر
روزا نہ کی بنیا د پر بنا نے کی ہد ایا ت جا ر ی کیں انہو ں نے کہا کہ ایسا
نہ کر نے کی صو رت میں سخت قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی
دورا ن چیکنگ را جن پور اور کو ٹ مٹھن سے مختلف زر عی ادویا ت کی دکا نو ں
میں عمر ٹر یڈ رز ،جر ار ٹر یڈ رز ،ضیا ء زرعی مر کز ،حا فظ بر دارززر عی
سر وس ،شہز اد ٹر یڈ رز ،حفیظ ٹر یڈ رز ،سجان زر عی ٹر یڈ رز ،چو ہد ری سپر
ے سنڈ ،مد نی ٹر یڈ رز اور علی ٹر یڈرز سے مختلف کمپنیو ں کی مختلف زر عی
ادویا ت کے 11 نمو نہ جا ت بر ائے تجر یہ سرکاری لیبا رٹر ی روانہ کر دیئے
زراعت آفیسر را حت راشد نے کہا کہ نمو نہ جا ت فیل ہو نے کی صو رت میں حسب
ضا بطہ قانو نی کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئے گی اور کو ئی رعا یت نہیں بر
تی جا ئے گی دوران چیکنگ وکا رو ا ئی عبد الخا لق فیلڈ اسسٹنٹ اور حسن رضا
شا ہ ان کے ہمر اہ تھے
0 comments:
Post a Comment