Feature Top (Full Width)

Saturday, 20 August 2016

راجن پور،تحصیل روجہان میں تین سالہ بچہ دریا میں ڈوب کرجاں بحق

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور،تحصیل روجہان میں تین سالہ بچہ دریا میں ڈوب کرجاں بحق ،مقا می افراد نے بچے کی نعش نکال لی ہے واضح رہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہو چکی ہے مقامی آبادی جو دریاکے اندر رہتی ہے دریا کی سطح بلند ہونے پر کناروں پر منتقل ہو چکی ہے مگر آبادی کی جانب سے دریا کے پانی کو معمولی سمجھنے سے یہ واقعات رونماء ہورہے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers