را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )شہد ائے پو لیس کا خو ن ضر ور ر نگ لا ئیگا ملک
سے جر ائم پیشہ عنا صر اور دہشت گر دی کا خا تمہ وقت کی اہم تر ین ضر ور ت
ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر ہیڈ کو ارٹر را جن پو ر
چو ہد ری اعجا ز احمد ر ند ھا وا نے لا ئن پو لیس را جن پو ر میں شہد ائے
پو لیس کی بیو اؤ ں اور ورثا ء کو خد مت کا رڈ کی تقسیم کے مو قع پر خطاب
کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اپنی جا ن ہتھیلی پر ر کھ کر عوا م النا س
کے جا ن و ما ل کا تحفظ کر نے والا سپا ہی لائق تحسین ہے زند گی اور مو ت
اللہ تعا لیٰ کے ہا تھ میں ہے مگر شہید کے مر تبہ اللہ تعالیٰ کے ہا ں بہت
بڑا ہے شہید کی مو ت قو م کی حیا ت ہے انہو ں نے کہا کہ کچہ اپر یشن میں پو
لیس آفیسر ان اور اہلکا رو ں نے جس جا نفشا نی اور جا نثا ر ی سے جر ائم
پیشہ چھو ٹو گینگ سے مقا بلہ کیا اس کی مثا ل کہیں نہیں ملتی ہما ر ے چند
بہا در اور دلیرشیر جو انو ں نے عوا م کے تخفظ کے لئے ڈاکو ؤ ں سے لڑ تے ہو
ئے جا م شہا دت نوش کیا جس کے لئے ہم سب اپنے شہد ائے اور غا زیو ں کو خر
اج عقید ت پیش کر تے ہیں شہد ائے پو لیس کے ورثا ء اور لو احقین کا تحفظ
اور انہیں سہو لیا ت کی فر اہمی ہما ر ے فر ائض میں شا مل ہے ڈی پی او را
جن پو ر حا فظ عر فا ن اللہ کی قیا د ت میں ضلع را جن پور پو لیس جر ائم کے
خا تمہ کے لئے بھر پو ر کو شا ں ہے اس مو قع پر ریا ض آصف ،عبد ا لصبو ر
ر حما نی ،میر خلیل احمد خا ن سنجر انی ،حسنین عبا س سو نتر ہ ،منیر نا صر
و دیگر میڈ یا کے تما م نما ئند گا ن مو جو د تھے DSP ہیڈ کو ارٹر نے شہد
ائے پو لیس کی بیو ا ؤ ں اور ورثا ء میں خد مت کا رڈ تقسیم کئے
0 comments:
Post a Comment