را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )مد رسہ نعما ن ثا بت متصل جا مع مسجد نمرہ ضیا ء
شہید رو ڈ راجن پور کے زیر اہتما م مد رسہ کے مہھتم مو لا نا غلا م یا سین
شا کر کی زیر صدارت یو م آزاد ی پا کستا ن کے سلسلے میں ایک پر وقار تقر یب
منعقد ہو ئی جس میں طلبا نے پو ری رتیا ری اور جوش و خر و ش سے حصہ لیا
میر ے مد رسہ کو سبز ہلا لی پر چمو ں سے سجا یا اور اپنے ہا تھو ں اور سینو
ں کو پا کستا نی پر چم سے مذ ین کر کے دل دل جا ن جا ن پا کستا ن اور پا
کستا ن کا مطلب کیا لا الہ اللہ کے نعر ے لگا تے ر ہے اور ملی نغمو ں اور
تر نوں سے تقر یب کے ما حو ل کو خو شگو ار بنا دیا تقر یب سے جے یو آئی
تحصیل را جن پور کے امیر مفتی ارشا د احمد حقا نی نے کہا کہ پا کستا ن اور
مد ینہ وہ ریا ستیں ہیں تو کلمہ طیبہ کے نا م پر و جو د میں آئیں اور وطن
سے محبت رسو ل ؐ نے مد ینہ سے محبت کر کے ہمیں سکھا ئی اور ممبر امن کمیٹی
ڈسٹر کٹ قا ر ی محمود قا سمی نے کہا کہ جب بھی ملک پر کڑا وقت آیا تو علما
اور طلبا صف اول میں آکر ملک کی حفا ظت کر یں اور محمد یعقو ب شیر وا نی نے
ڈی ایل را جن پور نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم سب کو ملکر پا کستا ن کی
تر قی کے لئے کر دار اداکر نا ہو گا مسٹر اور ملاکی تفر یق ختم کر کے دہشت
گر دی کو جڑ سے اکھا ڑنا ہو گا اور ایس ایچ ا و صدر تھا نہ را جن پور نذ
یر جا و ید نے کہا کہ آج ہم سب یہا ں پا کستا نی بن کر آئے ہیں اور پا کستا
نی بن کر رہیں گے آج مد رسہ میں دیکھتے ہیں اس تقر یب میں النو ر پبلک سکو
ل کے پر نسپل عا رف شبیر اورسٹی کو نسلر جمیل احمد بھٹی ،یو سی نو ر پور
کے چیئر مین حا جی غلا م حید ر ،روز نا مہ اوصا ف کے ڈسٹر کٹ رپو رٹر حسنین
عبا س سو نتر ہ ،اے ارآئی فا ضل پور کے میر خلیل احمد خا ن سنجرا نی ،ڈسٹر
کٹ پر یس کلب کے جنر ل سیکر ٹر ی محمد نسیم لا کھا ،پیپلز پا رٹی کے رہنما
سر دار فا روق خا ن دریشک ،امیر شہر ڈاکٹر شمع نو ر چو ہد ری ،مثا لی زکر
یا پبلک سکو ل کے محمد بلا ل حسنی ،روز نا مہ آغا زسفر کے رانا عبد المجید
،محتر م محمد نصر اللہ قر یشی ایڈووکیٹ ،مو لا نا طا ہر القاسمی ضلعی سیکر
ٹر ی اطلا عا ت ،جے یو آئی (ف) صا جنر ادہ رحمت الر حمن در خواستی ،مو لا
نا محمد اکمل قا سمی ،مفتی امد اد اللہ حید ری ،مو لا نا عثما ن فا روقی
اورقاری صدیق اکبر فا روقی نے شر کت کی آخر میں غلا م یا سین شا کرنے ملکی
امن و سلا متی کے لیے خصو صی دعا کرا ئی
0 comments:
Post a Comment