Feature Top (Full Width)

Monday, 15 August 2016

ہ ضلعی انتظا میہ مقامی سماجی تنظیموں کو بھی منصوبہ جات میں شامل کر ے نعیم اکبر

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر کمیو نٹی ایڈ نعیم اکبر جسکا نی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظا میہ ملٹی نیشنل سماجی تنظیموں کواین اوسی جاری کرتے وقت مقامی سماجی تنظیموں کو بھی اعتماد میں لے اور مقامی سماجی تنظیموں کو بھی منصوبہ جات میں شامل کیا جائے یہ باتیں انہوں نے مقامی سماجی تنظیموں سوشل ویلفئیر سوسائٹی روجہان ،محنت فاؤنڈیشن ،دامان ،ہم قدم ویلفئیر فاؤنڈیشن ،زندگی ویلفئیر فاؤنڈیشن سمیت دیگر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی اُن کا کہنا تھا کہ جتنی افرادی قوت ومقامی رسم ورواج کا خیال مقا می سماجی تنظیم رکھ سکتی ہے اتنی ملٹی نیشنل این جی اوز نہیں اس لئے مقا می سماجی تنظیموں کو ضلع میں ہر ایکٹو یٹی میں شا مل رکھا جائے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers