Feature Top (Full Width)

Sunday, 7 August 2016

این آرایس پی بہتر کا ر کر دگی کیسا تھ عوا م کی بھر پورخد مت کر رہا ہے اصغر جلبا نی

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )این آر ایس پی ایک سماجی تنظیم و ادارہ ہے جو لوگوں کی فلاح و بہبود میں اپنی بہتر کارکردگی کے ساتھ بھر پور خدمت کر رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ای ڈی او سی ڈی اصغر جلبانی نے این آر ایس پی کے زیر اہتمام ایل ایس او ز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر این آر ایس پی حسینہ بلوچ ،اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی ،ڈی او کوآپریٹو ، ڈی او سوشل ویلفیئر شازیہ نواز، ڈی او لیبر میاں جہانگیر،عبدالستار ،محمد عمران اور این آر ایس پی کی ایل ایس اوز نے شرکت کی۔ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر این آر ایس پی حسینہ بلوچ نے بتایا کہ این آر ایس پی کی یہ ایل ایس اوز PPAFکے تعاون سے پانچ سو LSOکے درمیان کارکردگی کا مقابلہ کرایا گیا ہے۔اور آج اس تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ایل ایس اوز کو اسناد دی جا رہی ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔یہ ایل ایس اوز آس کوٹ مٹھن سے تعلق رکھتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers