را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)تعلیم کے بغیر کو ئی شعبہ تر قی سے ہمکنا ر نہیں
ہو سکتا تعلیم کے ذ ر یعے بہتر ین معا شر ہ تشکیل د یا جا سکتا ہے ان خیا
لا ت کا اظہا ر پر نسپل ڈسٹر کٹ پبلک سکو ل را جن پور محمد نوید قمر نے میڈ
یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ علم واحد را ستہ ہے جس کے ذ
ر یعے جہا لت کے اند ھیرو ں کو مٹا یا جا سکتا ہے والد ین اپنے پھول جیسے
بچو ں کی بہتر نگہد ا شت کے سا تھ شہر ی بن سکے اور ملک وقو م کی تعمیر و
تر قی میں اپنا کر دار با احسن طر یق انجا م دے سکے انہو ں نے بتا یاکہ بو
رڈ آف گو ر نر ڈی سی او ظہو ر حسین گجر کی شب وروزمحنت اور سر پر ستی سے
ہما ر ے سکو ل DPSرا جن پور نے ہمیشہ تعلیمی میدا ن میں نمایا ں پو ز یشن
حا صل کیں امسا ل 2016 ء میں سکو ل ہذ ا نے شا ند ار نتا ئج د یتے ہو ئے
% 100 زر لٹ حا صل کیا د ہم کے سا لا نہ امتحا ن میں طا لبہ ار یبہ ایما ن
نے 1062 نمبر حا صل کر کے پو ر ے ضلع میں او ل پو ز یشن حا صل کی جبکہ
متعد د طلبا ء طا لبا ت نے 1000 سے زا ئد نمبر لیکر DPS سکو ل کی کا ر کر
دگی کو چا ند لگا د یئے انہو ں نے کہا کہ بچے ملک وقو م کا مستقبل ہیں سکو ل
ہذ ا میں نظم و نسق ،حسن اخلا ق ،انگر یز ی بول چا ل ،د ینی تعلیم کے سا
تھ سا تھ جغر ا فیہ اور تا ر یخ کی تعلیم بھی د ی جا تی ہے انہو ں نے کہا
کہ سو فیصد زر لٹ کے حصو ل میں میر ے سٹا ف نے شا ند ار کا ر کر د گی کا
مظا ہر ہ کیا اس موقع پر منیر نا صر ،ر یا ض آصف ،عبدا لصبو ر ر حما نی
،ملک غلا م ر ضا کھیا رس کے علا و ہ سٹا ف ممبرا ن بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment