را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سا بق ایم این اے سر دار سلیم جا ن مز اری کے
این اے175 پر الیکشن اسٹینڈ کر نے سے جا گیر دارا نہ نظا م کا خا تمہ ہو
گا اور ضلع را جن پور تر قی سے ہمکنا ر ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سید
ایاز حسین بخا ر ی سیا سی وسما جی رہنما نے اخبار نو یسو ں سے گفتگو کر تے
ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سر دار سلیم جا ن مز اری عوا م دوست اور تر قی
پسند لیڈ ر ہیں اُن کی ضلع را جن پور آمد سے تر قی سے کانیا با ب شر و ع ہو
گا انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کی تعمیر و تر قی سب سے بڑ ی ر کا وٹ
یہا ں کے جا گیر دارانہ و ڈیر ے ہیں جنہو ں نے 67 سالو ں سے ضلع را جن پور
کی عوا م کو یر غما ل بنا یا ہو ا ہے
0 comments:
Post a Comment