را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایڈ یشنل ایس ایچ او تھا نہ صدر راجن پو ر
مہر ذوالفقا ر علی خا ن نے کہا ہے تھا نہ صدر کی حد دو میں جرا ئم پیشہ عنا
صر کا صفا یا کر دیا گیا ہے منشیا ت فر و ش ،نا جائز اسلحہ ،اشتہا ری ملز
ما ن کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن جا ر ی ہے انہو ں نے کہا کہ تھا نہ صدر را جن
پور میں تما م کیسنر میر ٹ پر نمٹا ئے جا ر ہے ہیں سا ئلین کو بر وقت اور
میر ٹ پر انصا ف فر اہم کر نا میر ی زند گی کا مقصد ہے انہو ں نے کہا کہ
رشو ت اور کر پشن کے خلا ف ہو ں سٹر یٹ کر ائم کے خا تمہ کے لئے گشت کا نظا
م مو ثر بنا دیا گیا ہے چٹی دلا یو ں ،رسہ گیر وں اور عا دی درخو است گز
ار ما فیا کا تھا نہ صدر میں داخلہ بند کر دیا گیا ہے
0 comments:
Post a Comment